لاہور: والٹن روڈ پر 2 ڈرون حملے
دھماکے کی آواز گوپال نگر، نصیرآباد اور دیگر علاقوں میں بھی سنی گئی۔ ریسکیو کے فائر ٹینڈر واقعے کی جگہ پر پہنچ گئے جبکہ پولیس دھماکے کی نوعیت کا معلوم کر رہی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈرون سے دو حملوں کی اطلاعات ہیں۔