لاہور میں کورونا وائرس، مریض بڑھنے لگے

لاہور میں کورونا وائرس، مریض بڑھنے لگے پلومونولوجسٹ ڈاکٹر عرفان نے کہا کہ لاہور میں 35 فیصد مریض فلو، نزلہ، زکام اور بخار کے رپورٹ ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لاہور میں فلوسے متاثرہ مریضوں میں کوویڈ کی علامات آرہی ہیں، جو ایک سے دوسرے مریض کو لگ رہا ہے۔ ڈاکٹر عرفان نے … لاہور میں کورونا وائرس، مریض بڑھنے لگے پڑھنا جاری رکھیں