Site icon MASHRIQ URDU

لاہور میں کورونا وائرس، مریض بڑھنے لگے

کووڈ کی اقسام تیزی سے پھیلنے

لاہور میں کورونا وائرس، مریض بڑھنے لگے

پلومونولوجسٹ ڈاکٹر عرفان نے کہا کہ لاہور میں 35 فیصد مریض فلو، نزلہ، زکام اور بخار کے رپورٹ ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ لاہور میں فلوسے متاثرہ مریضوں میں کوویڈ کی علامات آرہی ہیں، جو ایک سے دوسرے مریض کو لگ رہا ہے۔ ڈاکٹر عرفان نے مزید کہا کہ فلو والے مریض ماسک لازمی پہنیں، مرض کے دوران اینٹی بائیوٹک کھانے کی ضرورت نہیں۔ اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ بخار اور اینٹی الرجک دوائی لیں اور آرام کریں، فلو 3 سے 4 دنوں میں ٹھیک ہوجاتا ہے۔

سندھ:کورونا انفلوئنزا کیسز،سپتالوں میں ایمرجنسی

Exit mobile version