لاہور میں نائیجرین باشندے نے گلے میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی

79 / 100 Powered by Rank Math SEO SEO Score لاہور: تھانہ ستوکتلہ کی حدود میں ہاسٹل میں رہائش پذیر نائیجرین باشندے نے گلے میں پھندا لگاکرخودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق انوسنٹ نامی نائجیرین باشندے کی لاش ہاسٹل کے واش کے ساتھ روشن دان میں لٹکی ہوئی تھی، فارنزک ٹیموں نے موقع سے شواہد جمع … لاہور میں نائیجرین باشندے نے گلے میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی پڑھنا جاری رکھیں