Site icon MASHRIQ URDU

لاہور میں ایک فیملی کا انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، خاتون ورکر کا سر پھاڑ دیا

1527241 5777691 8 updates

لاہور میں ایک فیملی کا انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، خاتون ورکر کا سر پھاڑ دیالاہور میں ایک فیملی نے انسداد پولیو ٹیم پر حملہ کردیا جس سے خاتون ورکر کا سرپھٹ گیا۔۔۔۔۔ پولیس حکام کے مطابق پولیو ٹیم لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں مہم کے لیے گئی تھی جہاں ایک گھر کے افراد نے بچوں کو ویکسین لگوانے سے انکار کیا۔۔۔۔۔۔پولیس کا کہنا ہےکہ انسداد پولیو ورکرکے سمجھانےکی کوشش پرخاتون اور دوبیٹیوں نے حملہ کردیا،،،،،،،،اس موقع پر اینٹ لگنے سے پولیو ٹیم کی خاتون ورکرکا سرپھٹ گیا جب کہ اسکوٹی کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔،،،،،، پولیس کے مطابق انسداد پولیو ٹیم کے انچارج کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔، مقدمے میں نامزد خاتون اوراس کے 2 بیٹے فرار ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Exit mobile version