لاہور: طالبہ سے اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار

لاہور: طالبہ سے اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار پولیس کا کہنا ہے کہ اجتماعی زیادتی کے مرکزی ملزم حسیب کو گزشتہ رات گرفتار کر لیا گیا جبکہ اس کے دیگر 2 ساتھیوں طلحٰہ اور حمزہ کی تلاش جاری ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ طالبہ کا طبی معائنہ بھی کرا لیا گیا ہے جس … لاہور: طالبہ سے اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں