Site icon MASHRIQ URDU

لاہور: طالبہ سے اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار

رتوڈیرو:

لاہور: طالبہ سے اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار

پولیس کا کہنا ہے کہ اجتماعی زیادتی کے مرکزی ملزم حسیب کو گزشتہ رات گرفتار کر لیا گیا جبکہ اس کے دیگر 2 ساتھیوں طلحٰہ اور حمزہ کی تلاش جاری ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ طالبہ کا طبی معائنہ بھی کرا لیا گیا ہے جس کی رپورٹ آنے پر مزید حقائق واضح ہوں گے۔ متاثرہ طالبہ کے مطابق ملزم حسیب نے سوشل میڈیا پر دوستی کر کے اسے ناشتے کے بہانے مسلم ٹاؤن بلایا، جہاں سے وہ اپنے 2 دوستوں کے ہمراہ گاڑی میں بٹھا کر اسے سندر کے علاقے میں واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی لے گیا،

لاہور:پرائیویٹ اکیڈمی پرنسپل کی طالبہ سے مبینہ زیادتی

جہاں ملزمان نے اس سے اجتماعی زیادتی کی اور اس کی ویڈیو بنا لی۔

Exit mobile version