Site icon MASHRIQ URDU

لاہور: شوہر نے بیوی کو گولی مار کر خودکشی کر لی

جوڑے کا قتل

فائل فوٹو

لاہور: شوہر نے بیوی کو گولی مار کر خودکشی کر لی

پولیس کے مطابق سندر کے رہائشی عثمان نے عیشاہ نامی لڑکی سے ایک سال قبل پسند کی شادی کی تھی تاہم بعد میں دونوں کے درمیان جھگڑا رہنے لگا۔ عثمان نے دلبرداشتہ ہو کر پہلے عیشاہ کو گولیاں ماریں۔ اس کے بعد خود کو بھی گولی مار کر خود کشی کر لی۔ عیشاہ کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

صوابی: باپ نے 4 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

Exit mobile version