لاہور: شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

لاہور: شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا  پولیس کے مطابق نشتر کالونی کے رہائشی اعجاز نے 6 ماہ قبل اقرا نامی خاتون سے دوسری شادی کی تھی تاہم پہلی بیوی اعجاز کو اُکساتی تھی کہ وہ اقرا کو طلاق دے۔ گزشتہ روز کسی بات پر اقرا اور اعجاز کے درمیان جھگڑا ہوگیا جس … لاہور: شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا پڑھنا جاری رکھیں