لاہور: شاہ محمود اور پرویز الہٰی کی ملاقات
چوہدری پرویز الہٰی نے شاہ محمود کی خیریت دریافت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات میں تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہر بانو قریشی اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔
اسے بھی پڑھیے۔۔۔