Site icon MASHRIQ URDU

لاہور: شادی سے چند گھنٹے پہلے لڑکی قتل

375061 8697115 updates

لاہور: شادی سے چند گھنٹے پہلے لڑکی قتل

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں لڑکی کو شادی سے چند گھنٹے پہلے قتل کر دیا گیا۔ اہلِ خانہ کے مطابق نامعلوم افراد نے لڑکی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس نے اس کیس کی مزید تحقیقات اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ دوسری جانب لوہاری گیٹ کے علاقے میں بیٹے نے تلخ کلامی پر باپ کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

لاہور: سوتن قتل کرکے لاش بوری میں ڈال کر پھینک دی

Exit mobile version