لاہور: سوتن قتل کرکے لاش بوری میں ڈال کر پھینک دی

لاہور: سوتن قتل کرکے لاش بوری میں ڈال کر پھینک دی۔ تعفن پھیلنے پر پولیس کو اطلاع دی گئی جس نے کارروائی کرکے لاش برآمد کرکی۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق ملزمہ کے شوہر نے 6 ماہ پہلے دوسری شادی کی تھی۔ ملزمہ نے سوتن کو سر پر بیلن مار کر زخمی کیا بعد … لاہور: سوتن قتل کرکے لاش بوری میں ڈال کر پھینک دی پڑھنا جاری رکھیں