لاہور: رمضان میں موسم خوشگوار رہے گا۔
ڈپٹی ڈائریکٹر محکمۂ نے کہا ہے کہ لاہور میں وقفے وقفے سے یکم مارچ تک بارش کا امکان ہے۔
رمضان کے پہلے عشرے میں بارش متوقع ہے۔ بارش سے درجۂ حرارت 22 ڈگری تک رہے گا۔
ثاقب حسین کا کہنا ہے کہ پندرہویں روزے کے بعد درجۂ حرارت 30 ڈگری تک جائے گا۔