Site icon MASHRIQ URDU

لاہور: رمضان سے قبل ہی مہنگائی کا طوفان

news 1553145809 9011

لاہور: رمضان سے قبل ہی مہنگائی کا طوفان، چینی کی قیمت میں 17 روپے، دودھ اور دہی کی قیمت میں 20 سے 30 روپے کلو اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پھلوں کی قیمتوں میں 50 سے 200 روپے فی کلو تک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ کیلا 145 کے بجائے 200 روپے درجن جبکہ سیب 250 کے بجائے 450 روپے کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

مہنگائی ناقابل برداشت ہوگئی ہیں: لیاقت بلوچ

امرود 150 روپے کے بجائے 200 سے 250 روپے کلو جبکہ کینو 300 سے 500 روپے درجن فروخت کیا جا رہا ہے۔

Exit mobile version