لاہور: جنسی درندہ رنگے ہاتھوں گرفتار

لاہور: ڈولفن سکواڈ نے 15 کی کال پر کارروائی کرتے ہوئے جنسی درندہ رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ معصوم بچوں کو ورغلا کر جنسی زیادتی کرنیوالا درندہ گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم بچے کو ورغلا کر ویرانے میں لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔  ڈولفن نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم … لاہور: جنسی درندہ رنگے ہاتھوں گرفتار پڑھنا جاری رکھیں