لاہور: جلو کے علاقہ میں بھی ڈرون حملہ کی اطلاعات
لاہور: جلو کے علاقہ میں بھی ڈرون حملہ کی اطلاعات لاہور کے علاقہ جلو موڑ کے قریب بھی ڈرون کے گرائے جانے کی اطلاعات ہیں جہاں فوج نے کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ مذید انکوائری جاری ہے۔ دھماکہ سن کر علاقہ مکین اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ لاہور: والٹن روڈ پر 2 ڈرون حملے
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں