لاہور: تنخواہ لینے آئی لڑکی سے زیادتی
ایف آئی آر کے مطابق تنخواہ کی عدم ادائیگی پر لڑکی نے نوکری چھوڑ دی تھی۔
واقعے سے متعلق درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق لڑکی تنخواہ لینے پہنچی تو ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے مزید تفتیش بھی شروع کردی ہے۔