Site icon MASHRIQ URDU

لاہور ایئرپورٹ: آئس سمگلر گرفتار

لاہور ایئرپورٹ

لاہور ایئرپورٹ: آئس سمگلر گرفتارnews 1750936608 3597

اے ایس ایف کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے دبئی کی پرواز کے مسافر سے 3.8 کلو آئس برآمد کی ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ مسافر کے سامان سے آئس ہیروئن جزب شدہ کپڑے سے برآمد ہوئی ہے۔

 

قومی ایئرلائن:برطانیہ میں لینڈنگ کی اجازت نہ ملی

Exit mobile version