لاہور ایئرپورٹ:بھارتی ڈرون کی پرواز، جام کرکے اتار لیا گیا
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لاہور ایئرپورٹ کے قریبی علاقے سے اتارا گیا ڈرون سرویلنس پر تھا۔ جسے قبضے میں لے لیا گیا۔ ڈرون سے کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا ہے جبکہ تحقیقات جاری ہیں۔ سرویلنس ڈرون کو سیکیوڑی اداروں نے قبضے میں لے لیا ہے۔
بھارت کی جانب سے بہاولپور، پشاور، کشمیر اور مختلف مقامات پر ڈرون حملہ شروع