لاہور:یکم ستمبر سے سکول کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور کے تمام سکول گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد پہلی ستمبر سے دوبارہ کھل جائیں گے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سکول فی الحال بند رہیں گے۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تمام سکول محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے فراہم کردہ ہدایات پر عمل کریں۔
