لاہور:پولیس کے ہاتھ تاجر کا اغواء اور تشدد

لاہور:پولیس کے ہاتھ تاجر کا اغواء اور تشدد 29 اپریل کی رات ایبٹ روڈ پر ناکہ لگائے قلعہ گجر سنگھ پولیس کی محافظ فورس کے 5 باوردی اہلکاروں نے سکھر سے آئے تاجر مشتاق احمد کو گن پوائنٹ پر روکا اور اغواء کر کے ویرانے میں لے گئے۔ تاجر کو تشدد کا نشانہ بنایا اور … لاہور:پولیس کے ہاتھ تاجر کا اغواء اور تشدد پڑھنا جاری رکھیں