لاہور:پولیس اہلکار کی2خواتین سے مبینہ زیادتی

لاہور: پولیس اہلکار کی 2 خواتین سے مبینہ زیادتی، پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ تھانا رائیونڈ سٹی میں درج کرلیا گیا، پولیس اہلکار اینٹی رائٹ فورس میں تعینات ہے، ابھی گرفتار نہیں کیا گیا۔ ملزمان نے دو خواتین کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کی اور ان کی برہنہ ویڈیو بھی بنائی جب کہ اہلکار … لاہور:پولیس اہلکار کی2خواتین سے مبینہ زیادتی پڑھنا جاری رکھیں