لاہور:موٹرسائیکل اور سائیکل الگ لین کی تیاری آخری مراحل میں ہے، پہلے مرحلے میں فیروز پور روڈ کینال روڈ سے لاہور پُل تک بائیکر لین کی تعمیر جاری ہے۔ 10 کلومیٹر بائیکرز لین کو خوبصورت سبز رنگ سے تیار کیا جا رہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بائیکرز لین کے جدید عالمی تصور سے حادثات میں کمی اور ٹریفک کی روانی آئے گی۔
لاہور:موٹرسائیکل اور سائیکل الگ لین کی تیاری
