لاہور:لاپتہ خاتون وکیل کی بوری بند لاش مل گئی

پولیس کے مطابق وکیل سائرہ کی لاش بوری میں بند تھی، پرانی ہونے کے باعث شناخت مشکل سے ہوئی مقتولہ کے لاپتہ ہونے کی ایف آئی آر تھانہ نواب ٹاؤن میں درج تھی۔ آج اس لاپتہ خاتون وکیل کی بوری بند لاش مل گئی۔ حافظ آباد پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے لاش … لاہور:لاپتہ خاتون وکیل کی بوری بند لاش مل گئی پڑھنا جاری رکھیں