لاہور:رمضان میں چکن مہنگا، ہائی کورٹ کا نوٹس
لاہور:رمضان میں چکن مہنگا، ہائی کورٹ کا نوٹس لاہور ہائی کورٹ میں رمضان میں چکن کی قیمت بڑھنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت عالیہ نے درخواست گزار کی استدعا پر نوٹس جاری کردیا۔ عدالت نے نوٹس میں فریقین سے جواب طلب کیا ہے۔ کوئٹہ: چینی مذید 15 روپے کلو مہنگی
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں