لاہور:رمضان میں چکن مہنگا، ہائی کورٹ کا نوٹس
لاہور ہائی کورٹ میں رمضان میں چکن کی قیمت بڑھنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت عالیہ نے درخواست گزار کی استدعا پر نوٹس جاری کردیا۔ عدالت نے نوٹس میں فریقین سے جواب طلب کیا ہے۔