Site icon MASHRIQ URDU

لاہور:خاتون سے پولیس اہلکار کی زیادتی

110621757 21abdcdf cead 4bb0 8f2f 5abdbe6ea689.jpg

لاہور:خاتون سے پولیس اہلکار کی زیادتی۔

اہلکار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ملزم پولیس اہلکار نے روکنے اور ویڈیو بنانے والے شخص کو بھی فائرنگ کر کے زخمی کیا تھا۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق ملوث پولیس اہلکار امجد تھانہ شفیق آباد میں تعینات تھا۔ سخت قانونی اور محکمانہ کارروائی ہوگی۔

لاہور:پولیس اہلکار کی2خواتین سے مبینہ زیادتی

Exit mobile version