Site icon MASHRIQ URDU

لاہور:اہم شخصیات کی نازیبا ویڈیو بنانے پر 23 مقدمات درج

علی امین گنڈاپور

لاہور:اہم شخصیات کی نازیبا ویڈیو بنانے پر 23 مقدمات درج

اس حوالے سے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا کا کہنا ہے کہ قومی اداروں کے خلاف نازیبا مواد کی تشہیر میں ملوث افراد رعایت کے مستحق نہیں۔ اداروں کی تضحیک اور تمسخر اڑانے والے عناصر کو سخت سزا دلوائی جائے گی۔ پشاور ہائی کورٹ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت، پی ٹی اے اور پیمرا کو نوٹس جاری کر دیے۔ عدالت نے فریقین سے 1 ماہ میں جواب طلب کر لیا ہے۔

پیکا ایکٹ: سوشل میڈیا پروٹیکشن اتھارٹی قائم

Exit mobile version