Site icon MASHRIQ URDU

لاہور:اہلیہ کا علاج کرانے آئے شخص کا بچہ کرنٹ لگنے سے جانبحق

اغواء اور قتل کا معاملہ

لاہور:اہلیہ کا علاج کرانے آئے شخص کا بچہ کرنٹ لگنے سے جانبحق

بیوی کی طبعیت ناساز ہونے پر شوہر بچے کے ساتھ ہسپتال کی پارک میں بیٹھ گیا، پارک میں لگے خاردار تار کو بچے نے کھیلتے ہوئے پکڑ لیا۔ خاردار تار پکڑنے سے بچے کو کرنٹ لگ گیا، جس سے بچہ جاں بحق ہو گیا، مشتعل افراد نے جی ٹی روڈ پر ہسپتال کے باہر احتجاج کیا جس سے مریضوں کے لیے راستہ بند ہو گیا۔ احتجاج کے باعث لاہور سے گوجرانوالہ آنے جانے والی ٹریفک بھی معطل ہوگئی اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

کراچی: فائرنگ 1 جانبحق، بچہ زخمی

Exit mobile version