Site icon MASHRIQ URDU

لاڑکانہ: تالاب میں ڈوبنے والی 4 بچیوں کی لاشیں مل گئیں

تالاب میں ڈوبنے والی 4 بچیوں کی لاشیں

لاڑکانہ: تالاب میں ڈوبنے والی 4 بچیوں کی لاشیں مل گئیںتالاب میں ڈوبنے والی 4 بچیوں کی لاشیں

پولیس کے مطابق لاڑکانہ میں باڈہ کے قریب گوٹھ صاحب خان ملانو میں تالاب سے 4 بچیوں کی لاشیں مل گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ شام چاروں لڑکیاں کھیلتے ہوئے گاؤں کے باہر تالاب میں گر گئی تھیں۔

تالاب میں ڈوبنے والی 4 بچیوں کی لاشیں

پولیس کے مطابق بچیوں کی عمریں 5 سے 8 سال کے درمیان ہیں اور چاروں آپس میں کزن ہیں جبکہ چاروں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

دادو: نہر میں ڈوبنے والے 2 نوجوانوں کو بچا لیا گیا

 

Exit mobile version