لاپتہ4 بھائیوں کی لاچار ماں کمرۂ عدالت میں روتے ہوئے گر گئی

لاپتہ4 بھائیوں کی لاچار ماں کمرۂ عدالت میں روتے ہوئے گر گئی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس محمد آصف نے 4 لاپتہ بھائیوں کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اس دوران لاپتہ بھائیوں کی والدہ کمرہ عدالت میں روتے روتے گرگئیں۔ لیڈی پولیس اور خواتین وکلاء نے خاتون کو پانی پلایا۔ درخواست … لاپتہ4 بھائیوں کی لاچار ماں کمرۂ عدالت میں روتے ہوئے گر گئی پڑھنا جاری رکھیں