Site icon MASHRIQ URDU

لاپتہ4 بھائیوں کی لاچار ماں کمرۂ عدالت میں روتے ہوئے گر گئی

777417 49076462

لاپتہ4 بھائیوں کی لاچار ماں کمرۂ عدالت میں روتے ہوئے گر گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس محمد آصف نے 4 لاپتہ بھائیوں کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اس دوران لاپتہ بھائیوں کی والدہ کمرہ عدالت میں روتے روتے گرگئیں۔ لیڈی پولیس اور خواتین وکلاء نے خاتون کو پانی پلایا۔

درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ ایک سال 4 ماہ ہو چکے ہیں، لاپتہ بھائیوں کا کچھ پتہ نہیں چلا۔

بیٹے مر گئے؟ 4 لاپتہ بھائیوں کی ماں، عدالت سے دھائی

Exit mobile version