لاپتہ افراد: بازیابی کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری

لاپتہ افراد: بازیابی کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے سوال کیا کہ سرجانی ٹاؤن سے لاپتہ مظفر علی سے متعلق کیا پیش رفت ہے؟ جس پر فوکل پرسن محکمۂ داخلہ نے بتایا کہ لاپتہ شہری کے اہلخانہ … لاپتہ افراد: بازیابی کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری پڑھنا جاری رکھیں