لاوا پک رہا ہے کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے: فاروق ستار

لاوا پک رہا ہے کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے: فاروق ستار کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ سندھ حکومت کا ظلم اور نا انصافی کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ حکومت اقتدار کی آڑ میں بدعنوانی اور مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ حکومتِ سندھ 61 سالوں سے حکمرانی … لاوا پک رہا ہے کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے: فاروق ستار پڑھنا جاری رکھیں