Site icon MASHRIQ URDU

قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، حاجی جاوید اقبال

WhatsApp Image 2025 05 15 at 6.22.45 PM
حاجی جاوید اقبال

قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، حاجی جاوید اقبال

مارکہ حق میں مادر وطن کے لیئے اپنی جانیں قربان کرنے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ہمیں اپنے شہداء کی قربانیوں پر فخر ہے ان خیالات کا اظہار چئیرمین ترکی روڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن حاجی جاوید اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے کیا۔ اُن کہنا تھا کہ پاکستانی قوم اور مسلح افواج بھارتی جارحيت کے خلاف سیسہ پلائی دیور کی طرح کھژی رہیں۔ جمعہ کے روز پوری قوم وزیر اعظم پاکستان محمد شہبازشریف کی ہدایت پر اظہار تشکر منائیں گئے۔

کل ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان

Exit mobile version