ترقیاتی بجٹ کی منظوری کے لیے اجلاس طلب
اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوگا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔
قومی اقتصادی کونسل
اجلاس میں آئندہ مالی سال کے میکرو اکنامک فریم ورک کی بھی منظوری دی جائے گی۔