2 قبائل میں فائرنگ 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی
فائرنگ کا واقعہ آج شام پیش آیا، جہاں دو متحارب گروپ قلعہ عبداللہ سے گزر رہے تھے کہ ان کا ایک دوسرے سے سامنا ہوا، جس کے بعد فائرنگ شروع ہوگئی۔
قلعہ عبداللّٰہ
جائے وقوعہ پر سیکیورٹی ادارے پہنچ گئے ہیں، اب تک 6 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں، 12 سے 15 افراد زخمی حالت میں پڑے ہوئے ہیں۔