Site icon MASHRIQ URDU

قلات و ملاحقہ علاقوں زلزلے کے جھٹکے

شہر قائد زلزلوں سے لرز اٹھا

مشرق اردو، ریکٹر سکیل

قلات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق قلات اور گرد و نواح میں آنے والے زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔

کیلیفورنیا میں 7 کی شدت کا زلزلہ

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز قلات سے27 کلو میٹر دور جنوب میں تھا۔

زلزلے کے جھٹکوں کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

Exit mobile version