Site icon MASHRIQ URDU

قطر: پاکستان و افغان جنگ پر اظہار تشویش

پاکستان و افغان

پاکستان و افغانقطر: پاکستان و افغان جنگ پر اظہار تشویش

قطری وزارت خارجہ نے کہا کہ پاکستان و افغان تحمل، بات چیت اور سفارتکاری سے مسائل حل کریں، خطے میں امن و استحکام کے لیے کشیدگی میں کمی ناگزیر ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے عوام کے امن و خوشحالی کے لیے پُرعزم ہیں۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی خطے کے امن پر منفی اثر ڈال سکتی ہے۔

واضح رہے کہ افغان فورسز کی جانب سے پاکستان کے سرحدی علاقوں پر بلا اشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج نے بھر پور جواب دیا۔ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں بھاری جانی نقصان کے بعد طالبان چیک پوسٹیں اور لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

اسلام آباد: جی ٹی روڈ اور موٹروے بند

Exit mobile version