قرضوں سے چھٹکارا پانا مشکل ہے: وزیرِ خزانہ

قرضوں سے چھٹکارا پانا مشکل ہے ڈیووس میں مذاکرے سے بطور پینلسٹ خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرنٹ اکاؤنٹ اور فسکل اکاؤنٹ کا جڑواں خسارہ رہا ہے۔ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فسکل خسارے کی سب سے بڑی وجہ 9 سے 10 فیصد غیر پائیدار ٹیکس … قرضوں سے چھٹکارا پانا مشکل ہے: وزیرِ خزانہ پڑھنا جاری رکھیں