Site icon MASHRIQ URDU

قربانی ہوئی مہنگی، قصائی کی ریٹ بھی آسمان پر

قربانی ہوئی مہنگی

قربانی ہوئی مہنگی، قصائی کی ریٹ بھی آسمان پرقربانی ہوئی مہنگی

میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن کی فہرست کے مطابق 3 من تک بچھیا کی کٹائی کا ریٹ 20 ہزار روپے، اونٹ کٹائی کا ریٹ 70 ہزار روپے، بکرا کٹائی کا اجرت 10 ہزار روپے سے شروع ہوگی۔ میٹ مرچنٹس کا کہنا ہے کہ وزنی جانوروں کی کٹائی کی اجرت مقامی قصاب طےکریں گے۔

قربانی ہوئی مہنگی

اس حوالے سے چیئرمین کنزیومر رائٹس کونسل شکیل بیگ کا کہنا ہے کہ بکرا کٹائی کا ریٹ 3 ہزار سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔ انکا کہنا تھا کہ گائے کٹائی کا ریٹ 10 سے 15 ہزار ہونا چاہیے جبکہ اونٹ کٹائی کا ریٹ 40 ہزار سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔

عیدالاضحی کی آمد، مویشی منڈیوں کا قیام

Exit mobile version