قرآن و سائنس، حقائق اور مشاہدات

قرآن و سائنس، حقائق اور مشاہدات تحریر و ترتیب: شہزاد عابد خان اس لا محدود کائنات اور جس نقطہ نما زمین نامی ٹکڑے کے ہم باسی ہیں، کیسے وجود میں آئی؟ زمین، آسمان، ستارے اور وہ سب کچھ جس کے بارے میں انسان ابھی تک ناآشنا ہے ان میں قائم توازن، ہم آہنگی اور نظم … قرآن و سائنس، حقائق اور مشاہدات پڑھنا جاری رکھیں