قذافی سٹیڈیم کا افتتاح آج ہو گا

قذافی سٹیڈیم کا افتتاح، سٹیڈیم کی افتتاح تقریب میں معروف گلوکار علی ظفر، عارف لوہار اور آئمہ بیگ پرفارم کریں گے۔ آتش بازی اور لائٹ شو کا مظاہرہ بھی ہوگا۔ دوسری جانب نیشنل اسٹیڈیم کراچی بھی مکمل ہوچکا ہے اس کا افتتاح 11 فروری کو ہوگا۔  پی سی بی نے قذافی اسٹیڈیم کو جدید ترین … قذافی سٹیڈیم کا افتتاح آج ہو گا پڑھنا جاری رکھیں