Site icon MASHRIQ URDU

قتل کر دیں گے، اسرائیلی کی آیت اللّٰہ خامنہ ای کو دھمکی

قتل کی دھمکی

اسرائیلی کی آیت اللّٰہ خامنہ ای کو دھمکی

اپنے ایک بیان میں اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ خامنہ ای کا بھی سابق عراقی صدر صدام حسین جیسا حشر ہوسکتا ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ یاد رکھیں کہ ایران کے ہمسایہ ملک میں اسرائیل مخالف آمر کا کیا ہوا۔

قتل کی دھمکی

اس سے قبل اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو نے بھی ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کا اشارہ دیا تھا۔

امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں نیتن یاہو نے کہا تھا کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای کے قتل سے ایران اسرائیل تنازع بڑھے گا نہیں بلکہ ختم ہو جائے گا۔

 

ایران سرنڈر کرئے،اب بات چیت نہیں ہوگی، ٹرمپ 

Exit mobile version