فیک نیوز قانون پر وفاقی وزیر اطلاعات کو جیل میں ڈالیں: بیرسٹر سیف

اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ تحریکِ انصاف نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، شرط یہ ہے کہ مذاکرات بامعنی ہوں اور ڈرامہ نہ ہوں، احتجاج کے دوران بھی ہم مذاکرات کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ فیک نیوز پر کسی کو جیل میں ڈالنا ہے تو پہلے وفاقی … فیک نیوز قانون پر وفاقی وزیر اطلاعات کو جیل میں ڈالیں: بیرسٹر سیف پڑھنا جاری رکھیں