Site icon MASHRIQ URDU

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مد میں بجلی مہنگی

فیول پرائس
فیول پرائس
بجلی کا محکمہ

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مد میں بجلی مہنگی

نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نیپرا نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ فروری کے بلوں میں وصول کیا جائے، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر ہو گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ کا اطلاق لائف لائن صارفین، الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز پر نہیں ہوگا۔

آئندہ ماہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان

 

Exit mobile version