فیصل چوہدری کی اڈیالہ جیل میں تلخ کلامی

فیصل چوہدری کی اڈیالہ جیل میں تلخ کلامی اس موقع پر فیصل چوہدری اور جیل کے عملے کے مابین تلخ کلامی ہوئی۔ فیصل چوہدری نے اڈیالہ جیل چوکی میں جیل انتظامیہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست دے دی۔ درخواست میں تحریر کیا کہ عمران خان کے تمام کیسز میں میرا وکالت نامہ جمع ہے۔ جیل … فیصل چوہدری کی اڈیالہ جیل میں تلخ کلامی پڑھنا جاری رکھیں