فیصل چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا۔ فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔ راولپنڈی پولیس کی اضافی نفری بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ فیصل چوہدری کو گزشتہ روز جیل افسر عمران ریاض کو گالیاں دینے پر گرفتار کیا گیا۔ فیصل چوہدری عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچے تھے۔ … فیصل چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا پڑھنا جاری رکھیں