Site icon MASHRIQ URDU

فیصل چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا

original 1663859731faisal

فیصل چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا۔

فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔ راولپنڈی پولیس کی اضافی نفری بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔

فیصل چوہدری کو گزشتہ روز جیل افسر عمران ریاض کو گالیاں دینے پر گرفتار کیا گیا۔

فیصل چوہدری عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچے تھے۔

گزشتہ روز فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل میں داخلے سے روکنے کے معاملے پر ان کی عملے کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی تھی۔

فیصل چوہدری کی جانب سے  پولیس اہلکاروں کو نازیبا الفاظ کہنے کی ویڈیو سامنے آئی تھی۔

فیصل چوہدری کی اڈیالہ جیل میں تلخ کلامی

Exit mobile version