فیصل جاوید کا آف لوڈ کرنے پر توہینِ عدالت کیس

فیصل جاوید کا آف لوڈ کرنے پر توہینِ عدالت کیس درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ عمرے کے لیے جانا چاہتے ہیں، عدالت نے وزارتِ داخلہ کو نام پی این آئی ایل سے نکالنے کا حکم دیا تھا۔ مؤقف اپنایا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود عمرے کی ادائیگی سے روک دیا گیا۔ فیصل … فیصل جاوید کا آف لوڈ کرنے پر توہینِ عدالت کیس پڑھنا جاری رکھیں